بلدیاتی انتخابا ت میں کامیاب ہونے والے چیئرمینز ،وائس چیئرمیز اور جنرل کونسلر کل حلف اٹھائینگے
بدھ 13 جنوری 2016 12:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے چیئرمینز،وائس چیئرمیز اور جنرل کونسلر ( جمعرات) کو حلف اٹھائیں گے۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن پنجاب کی طرف سے بلدیاتی اداروں کے نو منتخب چیئرمیوں،وائس چیئرمینوں اور کونسلرز سے حلف لینے کے لئے ہر ضلع میں ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دینے والے سرکاری افسران کو نامزد کیا ہے ۔
حلف برداری کی تقریب صبح11بجے افسران کے دفاتر میں ہو گی اور اس سلسلہ میں منتخب نمائندوں کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے آر اوز کو چیئرمین، وائس چیئرمین اور جنرل کونسلر کے حلف نامے فراہم کر دئیے گئے ہیں۔ لاہورسے منتخب ہونے والے 2 ہزار 192 نمائندے بلدیاتی نمائندے حلف اٹھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.