سرگنگارام ہسپتال میں موٹرسائیکل کھڑی کرنے پر تنازعہ
سکیورٹی گارڈ کو شدید ذدوکوب کا نشانہ بنایا گیا
بدھ 13 جنوری 2016 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت میں سرگنگارام ہسپتال کے شعبہ بیرونی مریضاں میں موٹرسائیکل کھڑی کرنے کے تنازعہ پر موٹرسائیکل سوار نے سکیورٹی گارڈ کو شدید ذدوکوب کا نشانہ بنایا۔ ہسپتال کے عملہ اور موٹرسائیکل سوار کے حامیوں کے آنے پر ہسپتال 2گھنٹے تک میدان جنگ بنارہا۔ دونوں پارٹیوں کی جنگ میں مریض کو چیک اپ کروانے کے لیے آنے والا شخص بھی زخمی ہوگیا۔
ہسپتال کے عملے نے کام کرکے پولیس بلوا لی جس نے آکر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایچ او تھانہ مزنگ جاوید بٹ نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی قصوروار ہوگا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سرگنگارام ہسپتال میں شعبہ بیرونی مریضاں کے گیٹ پر موٹرسائیکل سوار نے بائیک اندر لے جانا چاہی جس پر گیٹ پر موجود سکیورٹی گارڈ نے اسے روکا جس پر تلخ کلامی ہوگئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.