ہماری منزل ملک میں شریعت کا نفاذ ہے ،پاکستان کا آئین اسلامی مگر اس پر عمل درآمد کی راہ میں حکمران سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، آئین بالا دست ہوتا تو آج اسمبلیوں میں نظر آنے والوں کی اکثریت جیلوں میں ہوتی ،قومی خزانے کو لوٹنے والے حکمرانی کے اہل نہیں ،کارکن اسلامی و خوشحال پاکستان کے ایجنڈے کو ملک کے گلی کوچوں تک پہنچائیں
جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کا ورکشاپ سے خطاب
بدھ 13 جنوری 2016 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ہماری منزل ملک میں شریعت کا نفاذ ہے ،پاکستان کا آئین اسلامی مگر اس پر عمل درآمد کی راہ میں حکمران سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ آئین بالا دست ہوتا تو آج اسمبلیوں میں نظر آنے والوں کی اکثریت جیلوں میں ہوتی ۔
قومی خزانے کو لوٹنے والے حکمرانی کے اہل نہیں ۔کارکن اسلامی و خوشحال پاکستان کے ایجنڈے کو ملک کے گلی کوچوں تک پہنچائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں جاری پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔میاں محمد اسلم نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی انقلاب کیلئے کوشاں ہے اور ہماری ساری جدوجہد کا مقصد عام آدمی کے حقوق کا تحفظ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.