جکارتا حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات کی تاریخ کے لیے بھارت سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 12:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ ہم جکارتا حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کے لئے تاریخ کا تعین نہیں ہوا تھا ۔ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات کی تاریخ کے لیے بھارت سے رابطے میں ہیں۔
پٹھانکوٹ سے متعلق تحقیقات پر بھی دونوں ممالک رابطے میں ہیں،۔ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی پیرس میں ممکنہ ملاقات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مولانا مسعود اظہر کو حفاظتی تحویل میں لیے جانے کے حوالے سے کوئی علم نہیں ہے البتہ وزیر اعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان پر مزید کچھ نہیں کہہ سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.