لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین وفاقی انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹربیونل جاوید اقبال کی میرٹ کے برعکس تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 15:59
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی.درخواست گزار عبدالقدوس مغل نے عدالت کو بتایاکہ قوانین کے تحت چئیرمین انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹربیونل کے عہدے کے لئے کم ازکم تعلیمی قابلیت مقرر ہے. انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر میرٹ کے برعکس اس عہدے پر تعینات کیا.انہوں نے کہا کہ کم تعلیم یافتہ کم تجربہ کار اور میرٹ کے برعکس تعیناتی قوانین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی واضح خلاف ورزی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وفاقی انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹربیونل کے چئیرمین جاوید اقبال کی میرٹ کے برعکس تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے۔جس پر عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.