حرمین شریفین کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو پھوڑ دیا جائے گا، جماعت اہلحدیث پاکستان
جمعہ 15 جنوری 2016 19:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا کہ حرمین شریفین کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو پھوڑ دیا جائے گا، اسرائیل اور اس کے حواریوں سے ناحق انسانیت کا خون بہانے کا سلسلہ بند کرنے اور مسلمانوں کے وسائل پر ناجائز قبضہ کرنے سے روکنے کیلئے مسلم ممالک کا اتحاد انتہائی ضروری ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز لاہور میں علماء کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے صدر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے کہا کہ ایران کفار کا ساتھ دینے کی بجائے اتحاد میں شامل ہو کر مسلم امہ کی طاقت بڑھائیں۔
پاکستانی حرمین الشریفین کے دفاع کو ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ استعماری قوتیں اپنے ناپاک عزائم کے لیے ایران کو استعمال کر رہی ہیں۔ حرمین شریفین کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو پھوڑ دیا جائے گا۔ ہر سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.