پنجاب کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں ، جیش محمد کے ضلعی امیر سمیت درجنوں گرفتار
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 45مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد
جمعہ 15 جنوری 2016 20:17
لاہور /فیصل آباد /راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں دہشت گردوں کے سہولت کار اور کالعدم جیش محمد کا ضلعی امیر بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں کارروائی کی جس میں 9افراد کو حراست میں لیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں جن میں کالعدم جیش محمد کا ضلعی امیر ابو جندل بھی شامل ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے تمام ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ادھر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.