بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے شروع کردہ ترقیاتی منصوبوں جلد مکمل کیا جائے
صدر مملکت ممنون حسین کی بلوچستان اسمبلی کی اسپیکرراحیلہ حمید درانی سے ملاقات میں بات چیت
جمعہ 15 جنوری 2016 22:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے بلوچستان میں امن و امان کی بہتری کی جانب گامزن صورت حال پر اطمینان کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح او ر بہبود کے لیے جو ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں انہیں جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔
(جاری ہے)
وہ جمعہ کویہاں ایوان صدرمیں بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکرراحیلہ حمید خان درانی سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے اس موقع پر خاتونِ اول بیگم محمودہ ممنون حسین بھی موجو د تھیں۔
صدر مملکت نے کہا کہ گوادر پورٹ کی ترقی اور اقتصادی راہداری کے منصوبے کے نتیجے میں پاکستان خصوصاً ًبلوچستان میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ صدر مملکت نیمس راحیلہ حمید خان درانی کوبلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور اس امید کا اظہار کیا اْن کے مثبت کردار سے بلوچستان میں نئی روایات جنم لیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.