سیلفی کے سبب ہونے والی اموات ۔۔بھارت پوری دنیا میں سب سے آگے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 16 جنوری 2016 11:48
بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جنوری 2016ء) : بھارت پوری دنیا میں سیلفی کے سب ہونے والی اموات کی شرح میں سب سے آ گے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ کے مطابق 2015ءمیں سیلفی کے سبب سب سے زیادہ اموات بھارت میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔جن کی تعداد کم و بیش 27 بتائی گئی ہے۔ جبکہ رواں شال کے آغاز کے پہلے پندرہ دنوں میں بھی بھارت ہی میں سیلفی لیتے ہوئے تین اموات ریکارڈ کی گئیں۔
2015ءکی سیلفی اموات کی فہرست میں وہ افراد شامل ہیں جنہوں نے تیز رفتار چلتی ہوئی ٹرین کے ساتھ سیلفی لینے سمیت ، سیلفی کی کوشش میں چلتی کشتی سے گر جانے ،دریا کے کنارے سے سیلفی کی کوشش میں پھسل جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔تاج محل میں سیلفی لیتے ہوئے سیڑھیوں سے گر کربری طرح زخمی ہونے والا جاپانی سیاح بھی جانبر نہ ہو سکا اور زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.