شام وعراق میں شہری ہلاکتوں کا امریکی اعتراف
ہفتہ 16 جنوری 2016 12:48
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) امریکی فوج نے مصدقہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ شام اورعراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامی”داعش“ کے خلاف کیے گئے فضائی حملوں میں عام شہری بھی نشانہ بنتے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کی جانب جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 12 اپریل سے 4 جولائی 2015ء کے دوران شام اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر کیے گئے فضائی حملوں میں آٹھ عام شہری ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے تھے۔
خیال رہے کہ سنہ 2014ء میں داعش کے خلاف شروع کی گئی عالمی مہم کے بعد امریکی فوج کا بمباری میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا یہ تیسرا اعتراف ہے۔ اس سے قبل بھی امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے چھ عام شہریوں قتل کی تصدیق کی جا چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.