بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
میری نئی ویب سائٹ تیار ہے بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی،مودی کا ٹویٹ
ہفتہ 16 جنوری 2016 23:01
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جنوری۔2016ء ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی جو ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ ہے اور اس کو آسانی سے موبائل فون پر بھی کھولا جاسکے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ شروع کردی گئی جو ان کے بارے میں معلومات کا ذخیر ہ ہے ۔
(جاری ہے)
نئی ویب سائٹ www.narendramodi.in کے نام سے شروع کی گئی ہے جس کو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے۔
توقع ہے کہ یہ ویب سائٹ وزیر اعظم کی طرف سے تازہ اطلاعات اور دیگر خبروں کا بنیادی مرکز بن جائے گی۔ نریندر مودی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ "میری نئی ویب سائٹ تیار ہے جو بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں ان تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.