لاہور پریس کلب کے سالا نہ انتخابات 2016ء میں پروگریسو پینل نے میدان مار لیا
پیر 18 جنوری 2016 14:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جنوری۔2016ء) لاہور پر یس کلب کے سالانہ انتخابات2016 ء کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں پروگریسو پینل نے میدان مار لیا ہے ۔ سالانہ انتخابات اتوار کے روز لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئے جس میں پروگریسیو پینل، جرنلسٹ پینل اور رائٹرز پینل کے امیدواروں نے حصہ لیا ۔انتخابات میں 1863ووٹرز نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔
حتمی نتائج کے مطابق پروگریسو پینل کے امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ، پروگریسو پینل کی طرف سے محمد شہباز میاں صدر منتخب ہوئے جنہوں نے981 و وٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل صدارتی امیدواران ارشد انصاری 834اور زاہد شفیق طیب نے 31 ووٹ حاصل کئے ۔نائب صدرعبدالمجید ساجد نے928ووٹ حاصل کئے ان کے مد مقابل نعیم حنیف نے806 اور منصور احمد خان نے 51ووٹ حاصل کئے ، سیکرٹری کی نشست پرشاداب ریاض نے کامیابی حاصل کی اور996ووٹ حاصل کئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.