بے نظیر بھٹو قتل کیس ‘ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح کیلئے کل خصوصی سماعت ہوگی
منگل 19 جنوری 2016 12:27
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ا یف آئی اے ) کے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح کے لیے ویڈیو لنک پر کل بدھ کو خصوصی سماعت ہوگی ‘سابق صدر پرویز مشرف سمیت دیگر فریقین کے وکلاء کو سماعت کے حوالے سے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
ایک روز قبل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی باقاعدہ سماعت کا آغاز کیا ۔
سابق سی پی سید سعود عزیز ‘سابق ایس پی خرم شہزاد اپنے وکلاء کے ہمراہ ‘ ایف آئی اے کے پراسکیوٹر چوہدری اظہر عدالت میں پیش ہوئے ‘فاضل جج نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے 20جنوری تک ملتوی کر دی ۔خصوصی عدالت 20جنوری کو صبح عدالت میں سماعت کریگی ‘ خصوصی سماعت بدھ کی شام ساڑھے سات بجے کمشنر آفس میں ہوگی جہاں پر مارک سیگل ویڈیو لنک پر موجود ہونگے ‘فریقین کے وکلاء ان کے بیان پر جرح کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.