قومی اسمبلی میں فوجداری ایکٹ 1898 میں مزید ترمیم کا بل منظو ر
بل منظوری کے بعد کراچی میں سکیورٹی فورسز سمن کے بغیر کسی شہری کو گرفتار نہیں کرسکیں گے ،بل ایم کیو ایم نے پیش کیا
منگل 19 جنوری 2016 12:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں فوجداری ایکٹ 1898 میں مزید ترمیم کیلئے منظور کرلیا ہے ۔ بل منظوری کے بعد کراچی میں سکیورٹی فورسز سمن کے بغیر کسی شہری کو گرفتار نہیں کرسکیں گے یہ بل ایم کیو ایم نے پیش کیا ہے جس کی مخالفت حکومت نے نہیں کی ۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے رکن شیخ صلاح الدین نے بتایا کہ کراچی میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار گھروں پر اچانک چھاپے مارتے ہیں لوگوں کو اغواء کرکے لے جاتے ہیں ان کا سراغ نہیں مل ر ہا ہے سکیورٹی اہلکار مقدمہ درج کرکے افراد کیخلاف کارروائی کریں گرفتاری کیلئے باقاعدہ سمن جاری ہونا چاہیے آفتاب شیخ نے کہا کہ ملک میں حالات بڑے نازک ہیں اس لئے یہ بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کرنا چاہیے ۔
قومی اسمبلی نے ملک سے چھوٹے بچوں سے اجرات کرانے کی روک تھام کا بل بھی پیش کیا ہے حکومت نے اس کی مخالفت نہیں کی ہے اور یہ بل بھی متعلقہ کمٹی کو بھیج دیا گیا ہے بل ایوان میں پیش ہونے کے بعد متعلقہ قائمہ کمیٹی کو مزید غور کیلئے پیش کیا یہ بل عالیہ کامران نے پیش کیا اور کہا کہ ملک سے بچوں سے جبری اجرت کا مسئلہ حل ہونا چاہیے بچوں کو تعلیم دلوانا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.