جاپان میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والے فراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی
منگل 19 جنوری 2016 13:04
ٹوکیو ۔ 19 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) جاپان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے بس حادثے میں ہلاک ہونے والے فراد کی تعداد بڑھ کر 15تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
جاپانی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے جاپان میں ہونے والے المناک بس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 15تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور بس کا ڈرائیور اور معاون دونوں اس حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ جاپان میں 25سال میں ہونے والا یہ بدترین حادثہ ہے جس میں شہریوں کی اتنی بڑی تعداد ہلاک و زخمی ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.