امریکی ‘ امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کیلئے اسکول پہنچے ‘ بچوں میں کتابیں تقسیم کیں
منگل 19 جنوری 2016 13:25
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء ) امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کیلئے اسکول پہنچے ‘ بچوں میں کتابیں تقسیم کیں امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کیلئے واشنگٹن ڈی سی کے اسکول پہنچے ‘ جہاں انہوں نے قطارو ں میں کھڑے بچوں میں کتابیں تقسیم کیں ۔
(جاری ہے)
صدر اوباما اور امریکی خاتون اول نے اپنے ہاتھوں کو مٹی میں خوب گندے کیے اور بچوں کے ساتھ مل کر سبزیاں بھی اگائیں۔امریکا میں ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کوشہری حقوق کی جدوجہد کرنے والے سیاہ فام لیڈر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منایا جاتا ہے اور اس دن سرکاری تعطیل ہوتی ہے -
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.