شاہ رخ خان اور سلمان خان کے خلاف درج مندر کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر
منگل 19 جنوری 2016 14:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے خلاف کالی مندر میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر ہندو مھاسبھا سے رہنماکی طرف سے مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے مقدمے کی سماعت کیلئے آئندہ تاریخ 24جنوری مقرر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”دلوالے “کی تشھیر کیلئے سلمان خان کے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس میں شرکت کی تھی۔
شو کی خصوصی اقساط کے پرومو کیلئے دونوں اداکاروں کی سپر ہٹ فلم ”کرن ارجن“کے حوالے سے خصوصی سیٹ لگایا گیا تھا۔ مذکورہ سیٹ پر دونوں اداکار کالی مندر میں جوتوں سمیت داخل ہوتے ہیں جس پر ہندو مھاسبھا کے رہنما کا کہنا ہے کہ اداکاروں کے اس طرح مندر میں داخلے سے ہندو مذہب کے پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔انکا کہنا ہے کہ کسی بھی مذہب کے مقدس مقامات میں جوتوں سمیت داخلہ ممنوع ہوتا ہے ایسے میں سپر سٹارز کیسے مندر کے اندر داخل ہوئےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.