امیتابھ بچن نے نو عمر ہیروئنز کے ہیرو بننے سے انکار کر دیا
منگل 19 جنوری 2016 15:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) میگا سٹار امیتابھ بچن جیسے اعلیٰ پائے کے اداکار کے ساتھ اداکاری کا خواب بولی ووڈ کی تقریباً ہر ہیروئن دیکھتی ہے۔ تاہم میگا سٹار کا کہنا ہے کہ وہ اب کبھی کسی نو عمر ہیروئن کے مقابل ہیرو کا کردار ادا نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
امیتابھ بچن نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی فلم ”نشبد“ میں اداکارہ مرحومہ جیا خان کے مقابل اداکاری کا تجربہ کر چکے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ عوام 60سالہ بوڑھے شخص کو18سال کی لڑکی کے ساتھ رومانس کرتے دیکھنا پسند نہیں کرتے اور وہ اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہیں۔ ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا تھا کہ اگرچہ اداکاری میں عمر سے کو ئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس کے باوجود وہ دوبارہ کبھی نو جوان ہیروئن کے مقابل ہیرو کا کردار ادا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.