نیشنل بُک فاؤنڈیشن کی مقبول کتاب ’کلام سلطان باہوؒ‘ شائع ہو گئی
منگل 19 جنوری 2016 18:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 180 صفحات پر مشتمل؛ صوفی شاعری پر مبنی اہم اور مقبول کتاب ’’کلام سلطان باہوؒ ‘‘ شائع ہو گئی ۔ قیمت 130روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران پاکستان بھر سے این بی ایف کی آؤٹ لیٹس سے55 فی صد رعایت پر صرف 81روپے کے عوض حاصل کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اسے نامور محقق، اسکالر اور اردو انگریزی اور پنجابی زبان کی کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر امجد علی بھٹی نے حد درجہ محنت اور گہری عرق ریزی سے مرتب کیا ہے جب کہ نگران ڈاکٹرانعام الحق جاوید ہیں۔
این بی ایف کی یہ اہم اور وقیع کتاب طلبہ واساتذہ،عام قارئین اور شائقینِ کتب کے لیے ایک بیش بہا علمی خزینے کی حیثیت رکھتی ہے۔اس کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس سے بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کتاب کے ایک سال کے دوران کئی ایڈیشن شائع ہو کر فروخت ہو چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.