ایف بی آر کی جانب سے کاروباری مقامات پر چھاپے مارنے کے عمل پر تشویش کا اظہار
حکومت ایف بی آر کو ایسے کاروبار دشمن اقدامات اٹھانے سے روکے‘ سابق صدر لاہور چیمبر سید محمود غزنوی
منگل 19 جنوری 2016 18:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر اور قطار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے صدر سید محمود غزنوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کاروباری مقامات پر چھاپے مارنے کے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایف بی آر کو ایسے کاروبار دشمن اقدامات اٹھانے سے روکے۔
ایک بیان میں سید محمود غزنوی نے کہا کہ اگر چھاپے مارنے اور تاجروں کو پریشان کرنے کی روش جاری رہی تو تاجر احتجاجاً کاروبار بند کردیں گے جس سے لوگ بے روزگار ہونگے اور خود ایف بی آر کا ریونیو بہت کم ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کے معاشی مسائل ختم کرنے کے لیے بہت جدوجہد کررہی ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے تاجروں کا تعاون بہت ضروری ہے لیکن بیوروکریسی کو اس کا کوئی احساس نہیں اور وہ حکومت و تاجروں کے درمیان تعلقات خراب کرنے پر تلی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.