اے پی سی کے فیصلے معتبر مگر پارلیمنٹ کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،سینیٹر محسن لغاری
پارلیمنٹ واحد خود مختار فورم ہے جہاں پر رکن آسانی سے اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے، پرائیڈنگ آفیسر کا سینٹ میں تحریک التوا ء پر اظہا ر خیال
منگل 19 جنوری 2016 20:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) سینیٹ اجلاس میں پرائیڈنگ آفیسر سینیٹر محسن لغاری نے کہا ہے کہ اے پی سی کے فیصلے معتبر ہونے چاہئیں مگر پارلیمنٹ کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔ پارلیمنٹ واحد خود مختار فورم ہے جہاں پر رکن آسانی سے اپنے خیالات کا اظہار کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹ میں اس وقت کیا جب راہداری منصوبہ پر تحریک التوا ء بحث کیلئے آئی تو قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ اے پی سی میں فیصلہ ہوچکا ہے اس پر مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹر چوہدری اعتزاز نے کہاکہ محسن لغاری نے جس کرسی پر بیٹھ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اس میں کسی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے ۔ پارلیمنٹ سے بہتر کوئی فورم نہیں جہاں اظہار خیال کیا جائے یا تجویز دی جائےمزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.