سماجی شعبوں کی ترقیاتی منصوبہ جات کیلئے119 ارب روپے کی خطیر رقم پنجاب حکومت کی بھر پور کاوشوں کا مظہر ہے‘2018ء تک بیس لاکھ افراد کو ہنر سازی کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہے،پارلیمانی سیکرٹری رانا ارشد
منگل 19 جنوری 2016 20:12
لاہور۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جنوری۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن و کلچر رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ مو جودہ مالی سال میں سماجی شعبوں کی ترقیاتی منصوبہ جات کے لئے مختص رقم119 ارب روپے پنجاب حکومت کی سماجی شعبے کی ترقی کے لئے بھر پور کاوشو ں کا مظہر ہے۔حکومت سماجی تحفظ کے سلسے میں پنجاب بھر کے پسماندہ ترین افراد تک رسائی حاصل کر کے ان کو سماجی و معاشی مشکلات سے نجات دلانے کے لئے اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آ گاہ ہے۔
سب کے لئے تعلیم، صحت، خوراک،صاف پانی،ذرائع آمد و رفت کی بہتری، بلا سود قرضوں کی فراہمی اورقدرتی آفات کی وجہ سے ہنگامی حالات میں معاونت فراہم کرنا حکومت کی اہم اور اولین ترجیحات میں سے ہیں۔حکومت2018ء تک تقریبا بیس لاکھ افراد کو ہنر سازی کی تربیت دینے کا ارادہ رکھتی ہے عمر رسیدہ افراد جو کہ اپنی مدت ملازمت پوری کر چکے ہیں ان کے لئے حکومتی کاوشوں سے شراکتی بنیادوں سماجی تحفظ کے مختلف منصوبے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.