بھٹو خاندن ایک بار پھر امریکہ میں متحد ہو گا
سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کو امریکہ طلب کر لیا ، آصفہ، بختاور اپنی سالگرہ بھی امرکہ میں منائیں گی ،بلاول سمیت سارا خاندان امریکہ صدر کے ناشتے میں بھی شرکت کرے گا
بدھ 20 جنوری 2016 14:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے صاحبزادے و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اپنی دونوں صاحبزادیو ں آصفہ بھٹو ، بختاور بھٹو کو امریکہ طلب کر لیا ہے جہاں وہ امریکی صدر باراک اوبامہ کی جانب سے دیئے گئے ناشتے میں شرکت کے علاوہ دیگر امریکی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 23 جنوری کو امریکہ روانگی کا امکان ہے جبکہ ان کے والد آصف علی زرداری ان کی امریکہ آمد کے منتظر ہیں ۔ پی پی راہنما نے میڈیا کو بتایا کہ آصف علی زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کی امریکہ حکام سے تعارف کرانے کے ساتھ پاکستان اور خطے کی صورت حال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.