وفاقی محکمہ داخلہ نے بھی صوبائی حکومتوں سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی
باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب سمیت پورے ملک کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ‘ذرائع
بدھ 20 جنوری 2016 16:17
لاہور /اسلام آباد/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کے بعد پنجاب سمیت پورے ملک کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی جبکہ وفاقی محکمہ داخلہ نے بھی صوبائی حکومتوں سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بدھ کے روز چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ممکنہ دہشتگردی کے کسی بھی واقعہ سے نمٹنے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے تعلیمی اداروں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر کے متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری سکیورٹی انتظامات کی ہدایات جاری کیں ۔
اس تناظر میں تمام یونیورسٹیز، کالجز سمیت دیگر اہم تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو سخت کر دیاہے جبکہ اضافی داخلی اور خارجی راستوں کو فوری بند کر کے ایک سے دو راستے استعمال کئے گئے ۔ حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں سروے میں حساس قرار دئیے گئے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا جبکہ ایلیٹ سمیت متعلقہ تھانے کی گاڑیاں پیٹرولنگ کرتی رہیں وفاقی محکمہ داخلہ نے بھی صوبائی حکومتوں سیکورٹی انتظامات فول پروف بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.