کراچی ،لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور بلوے کیس میں ایم کیو ایم کے نامزد مئیر وسیم اختر کی ضمانت کی توثیق
حیدر عباس رضوی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی گئی
بدھ 20 جنوری 2016 20:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ انعام علی کلہوڑ کی عدالت نے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور بلوے کے کیس میں ایم کیو ایم کے رہنما اور نامزد مئیر وسیم اختر کی ضمانت کی توثیق کردی جبکہ حیدر عباس رضوی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور بلوے کے کیس میں پیش ہوئے۔
عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی جس پر عمل کرتے ہوئے وسیم اختر جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وسیم اختر کی ضمانت کی توثیق کردی اور اسی کیس میں حیدر عباس رضوی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اور سماعت 22 جنوری تک ملتوی کردی۔ وسیم اختر اور حیدر عباس رضوی اب 22 جنوری کو جوڈیشل عدالت میں پیش ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.