شہنشاہ پنجاب نے عوام کیخلاف ضرب عضب شروع کر رکھا ہے، صوبے میں صحت کا وزیر نہ ہونا اورسات ماہ میں صحتکے بجٹ میں سے صرف36فیصد استعمال کرناگڈگورننس کے دعویدار حکمرانوں کی عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ہسپتالوں میں موت کا رقص جاری ہے ،پنجاب حکومت کی تمام تر توجہ غیر ضروری منصوبوں پر ہے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 20 جنوری 2016 21:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ شہنشاہ پنجاب نے عوام کیخلاف ضرب عضب شروع کر رکھا ہے، صوبے میں صحت کا وزیر نہ ہونا اورسات ماہ گزر جانے کے باوجود ہیلتھ کے بجٹ میں سے صرف36فیصد استعمال کرناگڈگورننس کے دعویدار حکمرانوں کی عوام دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر آباد کے کارڈیالوجی ہسپتال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انکا کہنا تھا کہ 9سال گزرجانے کے باوجود وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال مکمل طور پر فعال نہیں کیا جا سکتا،ہسپتال میں200میں سے صرف50بیڈز فعال کئے جا سکے، ہسپتال میں آپریشن تھیٹر نہیں، پتھیالوجسٹ ہے نہ ریڈلوجسٹ، انجیو گرافی کی سہولت نہیں، فیکلٹی مکمل نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.