بلوچستان کے سیاسی ،مذہبی اور قبائلی رہنماؤں کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت
سردار یعقوب ناصر،سنیٹر عثمان کاکڑ،ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ،نوابزادہ لشکری رئیسانی کا ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء “سے گفتگو
بدھ 20 جنوری 2016 21:32
کوئٹہ۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) بلوچستان سیاسی ومذہبی اور قبائلی رہنماؤں نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا کہ دہشت گردوں کا نہ دین اور نہ ہی ایمان ہوتا ہے ،نہتے طلباء کو نشانہ بنانا بزدلانہ اقدام ہے ،آئندہ اس قسم کے واقعات کے روک تھام کے لیے سخت سیکورٹی وانتظامات کی جائے۔
ان خیالات کااظہار سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر،سینٹر عثمان خان کاکڑ،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ اور نواب زادہ حاجی لشکری رئیسانی نے ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء “سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب ناصر نے کہا کہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملہ بزدلانہ اقدام ہے ،صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا بلکہ ان دہشت گردوں کی بیخ کنی کی ضرورت ہے ،حملے کے وقت سیکورٹی فورسز نے بروقت اور جرت کا مظاہرہ کیا تاہم دہشت گردوں کا کوئی دین وایمان نہیں ہوتا وہ نہ مساجد میں نماز پرھنے والوں اور نہ ہی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے نہتے طلباء کو معاف کرتے ہیں حکومت کو چاہیے کہ وہ آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے مضبوط انٹیلی جنس شیرنگ کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.