سانحہ چارسدہ میں ملوث حملہ آور دہشتگردوں کے گھروں کا سراغ لگا لیاگیا، دہشتگرد گروپ کے ایک لیڈر عمر نرے نے افغانستان میں بیٹھ کرحملے کی نگرانی کی، پاکستان کامعاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ
بدھ 20 جنوری 2016 22:10
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء ) سانحہ چارسدہ پرحملہ آور دہشتگردوں کے گھروں کا حساس اداروں نے سراغ لگا لیا، معاملہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان طارق گیدڑ گروپ سے ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہحساس اداروں نے باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردحملے میں ملوث دہشتگردوں کے گھروں کا سراغ لگا لیا۔
دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان طارق گیدڑ گروپ سے ہے ۔ دہشتگرد گروپ کے ایک لیڈر عمر نرے نے افغانستان میں بیٹھ کر تمام حملے کی نگرانی کی ۔ حساس اداروں نے دہشتگردوں کے مواصلاتی رابطوں کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ۔ دہشتگرد براہ راست افغانستان میں موجود عمر نرے سے ہدایت لیتے رہے ۔ دہشتگرد حملے کا واقعہ افغان حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیامزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.