سعودی عرب کی جانب سے حج کوٹہ میں اضافہ کے ساتھ ہی نئے ٹور آپریٹرز کو بھی شامل کیا جائے گا، حکومت حج کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور شفافیت پر توجہ دے رہی ہے، وزارت مذہبی امور
جمعرات 21 جنوری 2016 14:36
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جنوری۔2016ء) وزارت مذہبی امور کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے حج کوٹہ میں اضافہ کے ساتھ ہی نئے ٹور آپریٹرز کو بھی شامل کیا جائے گا، حکومت حج کی بہتر سہولیات اور شفافیت پر توجہ دے رہی ہے۔، نجی شعبہ کے مقابلے میں گزشتہ حج میں بہتر سہولیات اور کم پیسے چارج کئے گئے۔
جمعرات کو ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران وزیرمملکت بلیغ الرحمان نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے بتایا کہ سرکاری حج کا پیکیج نجی حج پیکیج سے کم مالیت کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کچھ آپریٹرز 8 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک چارجز لیتے ہیں، حجاج کی اپنی مرضی ہے کہ وہ نجی آپریٹر کا انتخاب کریں۔ اگر آپریٹر حجاج کو طے شدہ رہائش، کھانا پینا نہیں دیتے تو اس پر کارروائی کرتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.