نیب نے بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی 265 ارب روپے کی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی ، انسداد بدعنوانی کا موثر قومی لائحہ عمل تیار کیا ہے ، حکمت عملی پر رواں سال بھی عمل جاری رہے گا
چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا نیب افسران سے خطاب
جمعرات 21 جنوری 2016 18:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب نے انسداد بدعنوانی کا موثر قومی لائحہ عمل تیار کیا جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ، اس حکمت عملی پر 2016ء میں بھی عمل جاری رہے گا، نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی 265 ارب روپے کی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی ہے۔
وہ جمعرا ت کو نیب راولپنڈی علاقائی بیورو کے دورہ کے دوران نیب افسران سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنے دورہ کے دوران نیب کے علاقائی بیورو راولپنڈی کی مقداری گریڈنگ سسٹم کے تحت کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن کو پہلی بار نظم و نسق کے تناظر میں ترقیاتی ایجنڈے کا حصہ بنایا گیا ہے، پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے 11ویں پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے خاتمہ کو شامل کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.