لاہور میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی
جمعرات 21 جنوری 2016 19:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہور کے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی،پنجاب یونیورسٹی میں پولیس کے جوانوں نے دہشتگردی کی کسی کارروائی سے نمٹنے کی ریہرسل کی۔
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والی سیکیورٹی ریہرسل میں پولیس ، ایلیٹ فورس اور دیگر یونٹوں کے جوانوں نے حصہ لیا ، چاق و چوبند اہلکاروں نے دہشت گردی کی کسی کارروائی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا ۔
یونیورسٹی آنے والے طلبا اور طالبات کی سخت چیکنگ بھی کی گئی ،ایس پی ڈاکٹر اقبال کاکہنا تھا کہ تعلیمی اداروں،اسپتالوں اور دیگر مقامات کی موثر سیکیورٹی کیلیے ایمرجنسی ریسپانس فورس بنائی جا رہی ہے ،کسی ہنگامی صورت حال پر طلبہ کو باحفاظت نکالنے کا پلان بھی موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.