سلمان خان اپنی محبوبہ لولیاوینٹر ایک ساتھ نئے رئیلٹی شو کی میزبانی کریں گے
جمعہ 22 جنوری 2016 11:37
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کی محبوبہ رومانوی ماڈل لولیاوینٹر ایک ساتھ نئے رئیلٹی شو کی میزبانی کریں گے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم نگری کی صف اول کی اداکاراوٴں کے ساتھ ان کا معاشقہ رہا ہے جس میں اداکارہ سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اور کترینہ کیف شامل ہیں جب کہ آج کل رومانوی ماڈل گرل لولیا وینتر کے ساتھ ان کے معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں تاہم اب سلو میاں نے اپنی قریبی دوست کو چھوٹے پردے پر متعارف کرانے کا تہیہ کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اپنی محبوبہ لولیا وینتر کے ہمراہ ایک نئے رئیلٹی شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے جس کا نام ”دی فارم ود لولیا“ ہے جب کہ نیا شو بگ باس کی طرز سے مختلف ہوگا جس میں شرکت کرنے والے ارکان فصلوں کی کاشت اور جانوروں کی دیکھ بھال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.