زلزلہ زدہ علاقوں میں تعمیراتی منصوبوں میں خراب کاکردگی پر8 کنٹریکٹرز کے ٹھیکے منسوخ کر دیئے گئے، بروقت منصوبے مکمل نہ کرنے والے ٹھیکداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا، جاری منصوبوں پر رفتار کا مستقل بنیادوں پر جائزہ لیا جائے گا، 2005 سے اب تک 14000 9974منصوبے تسلی بخش طور پرمکمل ہوئے
زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے ادارے ایرا کے ترجمان کا بیان
جمعہ 22 جنوری 2016 20:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے ادارے (ایرا)نے کہا ہے کہ بروقت منصوبے مکمل نہ کرنے والے کنٹریکٹرز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،8 کنٹریکٹرز کی خراب کاکردگی اور مقررہ وقت پرمنصوبے مکمل نہ کرنے پر کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے، جاری منصوبوں پر رفتار کار یگولر بنیادوں پر جائزہ لیا جائے گا، 2005 کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں 14000 منصوبوں سے 9974منصوبوں کو مکمل کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا، اقوام متحدہ کی طرف سے کاکردگی کی تعریف کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
جمعہ کو ایرا ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایر ا نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کرنے کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کیلئے کرنے کیلئے منصوبوں کی نگرانی شروع کر دی ہے اور جو کنٹریکٹرز منصوبوں کی تکمیل میں سستی کر رہے ہیں، ان کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے، جاری منصوبوں پر کنٹریکٹرز کی کارکردگی جانچنے کے حوالے سے ایرا کے ہونے والے اجلاس میں ایرا کے ڈی جی پلاننگ طاہر پرویز، پراجیکٹ ڈائریکٹر ایرا اور نیسپاک کے حکام نے ایران کے جاری منصوبوں میں رفتار تیز کرنے کیلئے غور کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.