باچا خان یونیورسٹی کے طلبا ء کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
یونیورسٹی کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے،یونیورسٹی کے چاروں اطراف مورچے بنانے ،سیکورٹی وائرلیس سسٹم فراہم کرنے اور ڈیلی ویجز سیکورٹی اہلکاروں کو نکالنے کے مطالبات
جمعہ 22 جنوری 2016 21:52
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی کے طلبا ء کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ۔ یونیورسٹی کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے،یونیورسٹی کے چاروں اطراف مورچے بنانے ،سیکورٹی وائرلیس سسٹم فراہم کرنے اور ڈیلی ویجز سیکورٹی اہلکاروں کو نکالنے کا مطالبہ ۔اسلحہ اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی فراہم کئے جائیں ۔
تفصیلات کے مطابق باچا خان یونیورسٹی کے طلباء نے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہر ہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ۔احتجاجی مظاہرین احتشام ،نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یونیورسٹی پر حملے کے حوالے سے پہلے سے اطلاعات موجود تھے مگر طلباء کی زندگی بچانے کیلئے موثر انتظامات نہیں کئے گئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.