دیہی سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب شروع کیے گئے میگا پروجیکٹ سے زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا‘ ذرائع مواصلات اور چین اقتصادی راہداری کی جلد اوربروقت تکمیل ہی پاکستان کو ترقی کی مضبوط اور دیر پا بنیاد فرائم کرے گی ‘معاشی ترقی کے ذریعے ملک سے جہالت ،دہشت گردی اور غربت کے اندھیروں کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا،وفاقی وزیر اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی برجیس طاہر کاسڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 24 جنوری 2016 21:08
سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ دیہی سڑکوں کی تعمیر نو کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب شروع کیے گئے میگا پروجیکٹ سے زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا‘ ذرائع مواصلات اور چین اقتصادی راہداری کی جلد اوربروقت تکمیل ہی پاکستان کو ترقی کی مضبوط اور دیر پا بنیاد فرائم کرے گی ‘معاشی ترقی کے ذریعے ملک سے جہالت ،دہشت گردی اور غربت کے اندھیروں کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا۔
وہ اتوار کو یہاں شاہ کوٹ کے ایک نواحی علاقے چک نظام پورہ مولا سنگ میں ایک سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت دیہی علاقوں کی تعمیر وترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اُنہوں نے کہا کہ زراعت کا شعبہ ملک کی ترقی میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے حکومت پنجاب نے ایک جامع منصوبہ شروع کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.