دہشت گردی کے واقعات میں ملوث سہولت کار بھی پھانسی کی سزاکے مستحق ہیں ،قانونی ماہرین
پیر 25 جنوری 2016 11:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء ) قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں دہشت گردوں کی کسی بھی طرح کی مدد اور انہیں سہولت فراہم کرنے والے بھی ملکی قانون کے تحت دہشت گردوں کی طرح ہی پھانسی کے مستحق ہیں،سینیئروکیل سلیم شاہ ہوتی نے کہا ہے کہ اگر اس تناظر میں دیکھا جائے تو سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران سانحہ چارسدہ میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والے گرفتار ملزمان کو بھی سزائے موت دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ کہ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے ہی اکیسویں آئینی ترمیم کے تحت جنوری 2015 میں فوجی عدالتیں قائم کی گئی تھیں۔ان کا کہناتھا کہ دسمبر 2014 میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد صدارتی حکم نامہ کے تحت ملک میں پھانسی پر عائد کئی سالہ پابندی اٹھالی گئی تھی، جس کے بعد فوجی عدالتوں کو یہ اختیار حاصل ہوگیا تھا کہ وہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں، مالی معاونت کرنے والوں اور ہینڈلرز کو بھی بغیر کسی امتیاز کے سزائے موت سنا سکتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.