تحریک انصاف اور قاف لیگ نے ضلعی کونسلوں کی تشکیل خفیہ رائے شماری کی بجائے شوآف ہینڈ کے ذریعے کرانے کے اقدام کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 12:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میںحزب اختلاف کی دونوں جماعتوں نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ضلعی کونسلوں کی تشکیل کے لئے قوانین کے تحت خفیہ رائے شماری کرانا لازم ہے مگر لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں شو آف ہینڈ کی ترمیم کر کے حکومت اپنے من پسند امیدواروں کو جتوانا چاہتی ہے جو کہ حکومت پنجاب کا غیر قانونی اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین ضلع کونسل اوراور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لئے خفیہ رائے شماری نہ کرانا آئین کے منافی ہے،،،آئین کے تحت کسی آزاد امیدوار کو کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کے لیے مجبور نہیں کیا جاسکتا۔انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے کسی آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی نہیں کی جاسکتیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.