آل پاکستان تا جر اتحاد کے صدر محمد کاشف چو ہدری کی کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑ تا ل پر بلو چستان کی تا جر وں کو مبارکباد
پیر 25 جنوری 2016 18:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) آل پاکستان تا جر اتحاد کے مر کزی صدر محمد کاشف چو ہدری نے انجمن تا جران بلو چستان کے تحت صو بے بھر میں مکمل اور کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑ تا ل پر انجمن تا جران بلو چستان کے عہدے داران اور تا جر برادری کو مبارکباد دیتے ہو ئے کہا کہ بلو چستان کے تا جروں نے جس جرات اور بہادری سے اپنے حقوق کے لیے آواز اُٹھا ئی ہے اس کے نتیجے میں یقینا تا جروں کے مسائل حل ہو ں گے اورپور ے پاکستان کے تاجر بلو چستان کے تا جروں کے شانہ بشانہ ہیں۔
انھوں نے انجمن تاجران بلو چستان کی جا نب سے 5فروری کو بلو چستان بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کے اعلان کی بھر پو ر تائید کر تے ہو ئے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ حکو مت ایف سی ،کسٹم اہلکاروں اور FBR کے اہلکاروں کو کنٹرول میں رکھے جو بلو چستان کے تاجروں کو افغان بارڈر کے ذریعے آنے والے سامان جو کسٹم کلیرنس کے باو جو د چیک پو سٹیں قائم کر کے اور گو داموں پر چھا پو ں کے ذریعے ضبط کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں تا جروں اور قانونی طر یقے سے کاروبار کر نے والوں کا کروڑوں رو پے کا نقصان ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.