بلدیاتی اداروں کو بے اختیار کرنے سے حکومتی دعوے بے نقاب ہوگئے
جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجازاحمد ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 25 جنوری 2016 20:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجازاحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے بلدیاتی اداروں کو بے اختیار کرنے کے مسلسل اقدامات نے اس کی جمہوریت پسندی کے دعووں کو بے نقاب کردیا ہے۔ پیر کومیڈیا سے گفتگو میں پیر اعجا زہاشمی نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں دیے گئے اختیارات اور طریقہ انتخاب میں تبدیلیوں سے واضح ہوگیا ہے کہ مسلم لیگ ن نچلی سطح پر منتخب نمائندوں کوبرداشت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔
عدلیہ کے دباو کے نتیجے میں کروائے جانے والے بلدیاتی انتخابات محض ڈھونگ تھا۔ الیکشن کمشن کو آرڈیننسوں کے اجرا کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد کروائے گئے، مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ پہلے حلف برداری میں تاخیری حربے استعمال کئے گئے جبکہ اب مخصوص نشستوں کے طریقہ انتخاب کو حکومت اپنی خواہش کے مطابق چلانا چاہتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.