ن لیگ کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کالعدم قرار
سپریم کورٹ کا پی ایس 23 سندھ نوشہرہ فیروزمیں دوبارہ انتخابات کرا نیکا حکم
منگل 26 جنوری 2016 12:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نیمسلم لیگ (ن) کے صوبائی رکن اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ پی ایس 23 سندھ نوشہرہ فیروزمیں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے ۔سپریم کورٹ نے 11 جنوری کو فیصلہ محفوط کیا تھا۔
(جاری ہے)
منگل کے روز جاری کردہ فیصلہ میں پیپلزپارٹی کے فیروز جمالی کے الیکشن ٹریبونل کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی مسرور جتوئی کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا اور دھاندلی کا الزام لگایا تھا جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سماعت کے بعد فیصلہ محفوط کیا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.