چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد سر دار آصف نے بہترین کارکردگی پر ایجوکیشن یونٹ اور دیگر ٹریفک وارڈنز میں ہزاروں روپے کے انعامات تقسیم کیے
منگل 26 جنوری 2016 17:28
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر سر دارمحمد آصف خاں نے بہترین کارکردگی پر ایجوکیشن یونٹ اور دیگر ٹریفک وارڈنز میں ہزاروں روپے کے انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محنت اور لگن سے فرائض منصبی نبھانے والوں کو محکمہ میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جن کی حوصلہ افزائی انتہائی ضروری ہے۔
علاوہ ازیں چیف ٹریفک آفیسر نے موٹر سائیکل رکشہ جات کے لیے ضلعی حکومت کی جانب سے شہری حدود میں پابندی کے فیصلہ کے عمل درآمد کے لیے چلائی جانے والی آگاہی مہم میں کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھی کارکردگی پر سی ٹی او کی جانب سے انچارج ایجوکیشن یونٹ وقاص علی،ٹریفک وارڈنز محمد سلیم ،شاہد ہدایت ،مقصود احمد،عمران اشرف ،ظفر اقبال،خرم شہزاد ،حسنین شوکت، تحسین مجید،مدثر نیازی ،طارق پٹھان، منیر افضل اورکانسٹبلان ناصر سیال اور نسیم احمد میں انعامات تقسیم کیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.