مالی سال چھ ماہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کئے
حکومت نے رواں مالی سال غیرملکی امداد کے لیے 9 ارب 18کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگارکھا ہے
منگل 26 جنوری 2016 18:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال چھ ماہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کئے جو بجٹ میں بیرونی امداد کے تخمینے کا 45فیصد ہے ۔
(جاری ہے)
اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر 2015ء کے دوران غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کیے جبکہ گزشتہ مالی سال اس دوران 3ارب 24کروڑ ڈالر وصول کیے گئے تھے۔
اس طرح بجٹ میں بیرونی امداد کے تخمینے کا 45فیصد چھ ماہ میں وصول ہوا۔دسمبر میں قرضوں کی مد میں ایک ارب 45کروڑ ڈالر جبکہ 8کروڑ ڈالر گرانٹ حاصل کی گئی۔ چین سے 9کروڑ 92لاکھ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 6کروڑ ڈالر امداد ملی۔ واضح رہے حکومت نے رواں مالی سال غیرملکی امداد کے لیے 9 ارب 18کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.