پنجاب یونیورسٹی: بلوچستان، خیبر پختونخوا،سندھ، فاٹا، گلگت بلتستان کے طلباء وطالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کے حق میں ریلی نکالی
ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء)پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخواہ، فاٹا اور گلگت بلتستان کے طلبہ نے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل اسٹڈیز سے لیکر فیصل آڈیٹوریم تک پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے حق میں ریلی نکالی جس میں شریک طلباء نے یونیورسٹی میں اُنہیں دی جانے والی تعلیمی سہولیات کو سراہا۔
اس موقع پر طلباء نے پلے کارڈز اور بینزز اُٹھا رکھے تھے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخواہ، فاٹا اور گلگت بلتستان کے پسماندہ علاقوں کے بچوں کو یونیورسٹی میں مفت تعلیم فراہم کرنے کی سہولت سے اُنہیں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں آسانی ہوئی ہے۔ طلباء نے حکومت اور پنجاب یونیورسٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ان علاقوں کے بچوں کو وظیفہ دینے کی پالیسی کو جاری رکھا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.