آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قابل تعریف ہے
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کا بیان
منگل 26 جنوری 2016 21:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا بیان قابل تعریف ہے اس سے قوم میں ان کی محبت اور مقبولیت اور بڑھ گئی ہے لیکن ساتھ ساتھ قوم میں ایک تشویش اور اضطراب بھی پیدا ہو گیا ہے کہ دھشت گردی اور کرپشن کے خلاف جس اہم کام کاجنرل راحیل شریف نے آغاز کیا تھاوہ پائیہ تکمیل تک کیسے پہنچے گا؟کیونکہ حکومتوں میں شامل ملک کو لوٹنے اور تباہ کرنے والے افراد جو ان کی موجود گی میں اس آپریشن کے اندرطرح طرح کی رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ ان کے جانے کے بعد ان کے اس مشن کو کبھی بھی پائیہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے یہی وجہ ہے کہ ایسے عناصران کے اس بیان پر بڑی خوشی اور مسرت کا اظہار کررہے ہیں اور ان کو اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی کی اپیل کرنے کی بجائے اپنی قلبی مسرت کو ان الفاظ میں بیان کررہے ہیں کہ حکومت جنرل راحیل شریف کو توسیع پر مجبور نہیں کریگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
غزہ کی جنگ: نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.