”قرض اتارو ملک سنوارو“ کا پیشہ کہاں گیا،وزیراطلاعات صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے
الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو ہمیشہ تسلیم کیا لیکن الیکشن کمیشن کے رویوں پر تشویش بھی ہے، الیکشن کمیشن کا وکیل عمران خان کے وکیل کی حمایت کرتا ہے،وفاقی وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس
منگل 26 جنوری 2016 21:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات قرض اتارو ملک سنوارو کے پیسے بارے سوال پر صحافی پر پھٹ پڑے کہا افسوس ہے آپ کو سرکاری ادارے نے نوکری دی ہوئی ہے۔ منگل کے روز پرویز رشید اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ سرکاری نیوز ایجنسی کے صحافی نے انہیں سوال کیا کہ قرض اتارو ملک سنوارو پروگرام کے تحت عوام سے لیا گیا پیسہ کہاں گیا جس پر پرویز رشید غصے میں آگئے اور صحافی کے سوال کے جواب دینے کی بجائے اس سے پوچھا کہ اپ کہاں کام کرتے ہیں جس پر صحافی نے کہا کہ میں اے پی پی میں کام کرتا ہوں تو پرویز رشید بولے مجھے افسوس ہے کہ آپ کو اے پی پی میں نوکری دی ہوئی ہے جس پر ایک اور صحافی نے کہا کہ آپ کس لہجے میں بات کررہے ہیں وزیر اطلاعات نے اس موقع پر پریس کانفرنس ہی ختم کرڈالی اور اٹھ کر چلے گئے تو صحافی بھی بھڑک اٹھے اور کہا کہ آپ عمران خان پر ضرور تنقید کریں لیکن قرض اتارو ملک سنوارو بارے سوال کا جواب بھی دیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.