روس میں فلو کی وبا کے پیش نظر 800 سے زیادہ سکول بند کردیئے گئے
بدھ 27 جنوری 2016 13:18
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) روس میں فلو کی وبا کے پیش نظر 800 سے زیادہ سکول بند کردیئے گئے روس کی نظام حفظان صحت کی سربراہ آنا پوپووا نے میڈیا کو بتایا کہ بتایا کہ فلو کی وبا کا مزید پھیلاوٴ روکنے کے لئے828 اسکول، 602 کنڈرگارٹن اور15 بورڈنگ اسکول کو عارضی طور پر بند کئے گئے۔
(جاری ہے)
توقع ہے وبا دو تین ہفتوں میں کم ہونے لگے گی ‘آنا پوپووا نے کہا کہ زیادہ تر مریض ایچ ون این ون یعنی سوائن فلو میں مبتلا ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.