ایف بی آر میں 52 ڈیلی ویجیز ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاریاں مکمل
ممکنہ فارغ کئے جانے والے ملازمین10 سے ڈیلی ویجز پر کام کررہے ہیں
بدھ 27 جنوری 2016 16:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں 10 سال سے کام کرنے والے 52 ڈیلی ویجیز ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاریاں کر لیں گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر میں 52 ملازمین گزشتہ 10 سال سے ڈیلی ویجیز پر کام کر رہے ہیں اور من پسند لوگوں کو نوکری دینے کے لئے ایف بی آر کے اعلی حکام نے پرانے ڈیلی ویجیز ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔
اس سلسلے میں ایف بی آر نے گزشتہ دنوں قانونی کوائف پورے کرنے کے لئے عارضی طور پر ٹیسٹ اور انٹرووی کر کے 7 ملازمین کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور انٹرویو کاغذی کارروائی سے زیادہ کچھ نہیں ہے دراصل آفیسران اپنے من پسند لوگوں کو سرکاری نوکریاں دے رہے ہیں اور ان ملازمین کو اپنے ذاتی کاموں کے لئے رکھا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.