آرمی چیف کی جانب سے بروقت ریٹائرمنٹ کا اعلان خوش آئند ، فوج ،آرمی چیف کی عزت ، وقار میں اضافہ ہوگا،لیاقت بلوچ
کرپٹ افراد کی سرپرستی ،تحفظ دینے کیلئے قانون سازی کی بجائے قانون کی گرفت کی جائے،عناصر کوپارٹیوں سے باہر نکالنا چاہئے، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
بدھ 27 جنوری 2016 21:27
ہالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے بروقت رٹائرمنٹ کا اعلان خوش آئند اور اس سے خود فوج اور آرمی چیف کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوگا۔ سود، کرپشن، رشوت اور اقرباپروری ایک ناسور کی شکل اختیار کرگئی ہے جس نے ملک کے ہرادارے کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، ملک وقوم کی بہتری کیلئے اس سے نجات ضروری ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مخدوم ہاؤس ہالا میں امین فہیم کی وفات پر مرحوم کے بھائی ونومنتخب رکن قومی اسمبلی مخدوم سعیدالزمان سے اظہار تعزیت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو، نائب قیمین عبدالوحید قریشی، عبدالحفیظ بجارانی، ضلع مٹیاری کے امیر حافظ لطف اﷲ بھٹو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.