شفافیت اور گڈ گورننس مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا خاصا ہے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کرپشن سے پاک ملک کے حصول کی جانب کوششوں کا واضح ثبوت ہے،شفافیت کے کلچر کو فروغ دیتے ہوئے پاکستان کو بتدریج ایشیاء اور دُنیاکا ترقی یافتہ ملک بنائیں گے
وفاقی وزیر اُمورکشمیر وگلگت بلتستان برجیس طاہرکی مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے رہنما اعجازرضا سے بات چیت
بدھ 27 جنوری 2016 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت ملک میں شفافیت اور گڈ گوورنینس کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ وہ بدھ کو یہاں اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزادکشمیرکے رہنما اعجازرضا سے بات چیت کر رہے تھے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت نے نہ صرف ملک میں ترقی کے لیے بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کررکھے ہیں بلکہ ان منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان میں کوالٹی اور شفافیت کو بھی خصوصی طورپر مدنظر رکھا جا رہاہے۔وفاقی وزیر نے ٹرانسپرنسی انڑنیشنل کی حالیہ رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ پاکستان اور مسلم لیگ(ن)کی حکومت کے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.