اداکارہ سنی لیون کے قابل اعتراض مناظر‘سکرپٹ میں تبدیلی
جمعرات 28 جنوری 2016 12:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون کے فلم ”مستی زادے“ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر اعتراض کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم”جسم 2“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا جس کے بعد متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ فلم نگری میں وہ اپنے مخصوص کردار کے باعث ہی شہرت حاصل کرسکی ہیں تاہم اب اداکارہ سنی لیون کی خواہش پر ان کی نئی آنے والی فلم”مستی زادے“ میں قابل اعتراض مناظر اور فحش جملوں کے باعث اسکرپٹ میں تبدیلی کا اعتراف کیا ہے۔
سنی لیون کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ فلم ”مستی زادے“ کے اسکرپٹ میں قابل اعتراض مناظر اور بے ہودہ جملوں پر فلم کے ہدایتکار سے شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد میری خواہش پر فلم کے اسکرپٹ میں تبدیلی کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سنی لیون کی فلم ”مستی زادے“ کے چند مناظرپر بھارتی سنسر بورڈ نے اعتراض لگاکر نمائش کی اجازت نہیں دی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.